جیٹ جہاز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایسا جہاز جس میں آگے پھینکنے یا دھکا دینے کے لیے جیٹ قسم کا انجن استعمال کیا جائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایسا جہاز جس میں آگے پھینکنے یا دھکا دینے کے لیے جیٹ قسم کا انجن استعمال کیا جائے۔